the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ (یو این آر اے) نے دنیا سے 'بے وطنی' ختم کرنے کے مقصد سے دس سالہ مہم شروع کر دی۔

پناہ گزینوں کیلئے یو این کے ہائی کمشنر انتونیو گٹیرس نے منگل کے روزاے پی کو بتایا کہ دنیا کے مختلف حصوں میں تنازعات اور فساد کی وجہ سے لگ بھگ ایک کروڑ لوگوں کے پاس مناسب قانونی دستاویزات موجود نہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ دنیا بھر میں پھیلے ان 'بے



وطن' لوگوں کی مدد کرنے کا ہدف حاصل کرنا ناممکن نہیں۔

انہوں نے بے وطنی کو انسانی حقوق کا ایک 'چھپا' ہوا المیہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ زیادہ تر بے وطن لوگ میانمار، ڈومینیکن ریپبلک، آئیوری کوس، تھائی لینڈ اور لٹویا میں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حالیہ کچھ سالوں میں تقریباً 40 لاکھ لوگوں کو قومیت مل چکی ہے اور یہ مسئلہ اسی صورت حل ہو گا جب قومیت ملنے کی اس تحریک میں تیزی لائی جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.